Browsing Category

کاروبار

خبردار! سافٹ ڈرنکس کا استعمال بانجھ پن کی وجہ

خبردار! سافٹ ڈرنکس کا استعمال بانجھ پن کی وجہ کراچی(ویب ڈیسک)امریکی ماہرین صحت نے تنبیہ کی ہے کہ روزانہ کی بنیاد پر میٹھے سوڈے کے مشروبات استعمال کرنے والے افراد میں بانجھ پن کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ریسرچ جرنل ”ایپیڈیمیولوجی“ میں شائع کی گئی…

چھٹی کلاس کے تیرہ سالہ طالب علم نے فیل ہونے پر خودکشی کرلی

چھٹی کلاس کے تیرہ سالہ طالب علم نے فیل ہونے پر خودکشی کرلی جھل مگسی (ویب ڈیسک)بلوچستان کے ضلع جھل مگسی تحصیل گنداواہ کے علاقے کوٹڑہ میں چھٹی جماعت کے تیرہ سالہ طالب علم ذیشان علی ولد محمد موسی نے امتحان میں فعل ہونے پر دل…

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد فی تولہ سونا600روپے مہنگاہوگیا

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد فی تولہ سونا600روپے مہنگاہوگیا کراچی(ویب ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں5ڈالرز کا اضافہ رہا اور سونے کی فی اونس قیمت1818 ڈالرز کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔عالمی مارکیٹ میں…

اس سال ملکی برآمدات میں کتنا اضافہ ہوا؟

اس سال ملکی برآمدات میں کتنا اضافہ ہوا؟ کراچی(ویب ڈیسک)مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ ماہ جنوری میں گزشتہ مالی سال جنوری کے مقابلے میں برآمدات میں 18.7 فیصد کا اضافہ ہوا، گزشتہ مالی سال جنوری میں 2 ارب 14 کروڑ 50 لاکھ…

ایکسپورٹرز کا منی لانڈرنگ کے لیے برآمدی اشیاء کی انڈر انوائسنگ کا انکشاف

اسلام آباد(ویب ڈیسک) برآمد کنندگان کی جانب سے منی لانڈرنگ کے لیے برآمدی اشیاء کی بڑے پیمانے پر انڈر انوائسنگ کا انکشاف ہوا ہے جب کہ ٹیکس بچانے کے لیے کاشت کاروں کی جانب سے بھی کپاس کی پیداوار بھی کم ظاہر کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ اس بات کا…

برآمدات 27.32 فیصد اضافے سے 6 ارب 96کروڑ ڈالر ریکارڈکئے گئے

برآمدات 27.32 فیصد اضافے سے 6 ارب 96کروڑ ڈالر ریکارڈکئے گئے اسلام آباد (ویب ڈیسک)رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں تجارتی خسارے 100فیصد سے بڑھ گیا،ادارہ شماریات نے پہلی سہ ماہی میں بیرونی تجارت کے اعدادوشمار جاری کردیئے، برآمدات 27.32 فیصد…

برائلر گوشت کی قیمت میں 5روپے فی کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں 5روپے فی کلو کمی لاہور( ویب ڈیسک) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت5روپے کمی سے291روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت3روپے کمی سے201روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت179روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

پاکستان میں 14ماہ کے دوران ریکارڈ غذائی اجناس کی درآمد

لاہور( ویب ڈیسک ) موجودہ حکومت کے گزشتہ 14 ماہ کے دوران چینی اور گندم سمیت 1570 ارب روپے مالیت کی غذائی اجناس درآمد کی گئی ہیں۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ 14 ماہ کے دوران گندم، چینی، دالیں، دودھ، مکھن، کریم، چائے، مصالحوں اور خشک میوہ جات کی…

حکومت آٹا، گھی، چینی اور دالوں پر کیش سبسڈی دینے کا اعلان

حکومت آٹا، گھی، چینی اور دالوں پر کیش سبسڈی دینے کا اعلان اسلام آباد (ویب ڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے آٹا، گھی، چینی اور دالوں پر کیش سبسڈی دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ گندم کی ریلیز پرائز 19 سو روپے کردی ہے جس کے بعد آئندہ…

سیمنٹ کی بوری کی قیمت میں 10 سے 15 روپے اضافہ

لاہور(این این آئی) سیمنٹ کی بوری کی قیمت میں 10 سے 15 روپے اضافہ کر دیا گیا ہے،15روپے اضافے کے بعد میپل لیف 655 روپے کی فی بوری ہو گئی پا نیئر سیمنٹ 10روپے فی بوری بڑھ کر 640 روپے تک پہنچ گئی،بیسٹ وے کی قیمت 15 روپے بڑھ کر 645 روپے فی…