Browsing Category

صحت

موت کے وقت دماغ کے اندر کیا ہوتا ہے؟ سائنسدانوں کا نیا انکشاف

موت کے وقت دماغ کے اندر کیا ہوتا ہے؟ سائنسدانوں کا نیا انکشاف موت کے منہ میں جاکر زندگی کی جانب آنے والے کچھ افراد کو ایک تاریک سرنگ کے اختتام پر روشنی نظر آتی ہے، کچھ کو اپنے پیاروں کی موجودگی کا احساس ہوتا ہے یا وہ اپنے جسم کو فضا میں…

نیند کے دوران شدید قسم کے دباؤ جیسی کیفیت کی اصل وجہ کیا ہے؟

نیند کے دوران شدید قسم کے دباؤ جیسی کیفیت کی اصل وجہ کیا ہے؟ نیند کے دوران شدید قسم کا دباو¿ کیوں محسوس ہوتا ہے ا?ئیے جانتے ہیں۔ سائنسدان اس بات کو سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ لوگ نیند کے دوران ہوش میں ہوتے ہوئے بھی حرکت کیوں نہیں کرپاتے۔…

پیشانی پر موجود جھریوں کو دور کرنے میں مددگار آسان طریقے

عمر بڑھنے سے جِلد کی موٹائی گھٹ جاتی ہے اور لچک بھی ختم ہونے لگتی ہے جس سے جھریاں نظر آنے لگتی ہیں۔درمیانی عمر میں چہرے پر جھریاں نمودار ہونے لگتی ہیں اور عموماً ایسا ان حصوں میں ہوتا ہے جو چہرے کے تاثرات کے دوران متحرک رہتے ہیں۔پیشانی پر…

منکی پاکس انسانی جسم میں کیسے داخل ہوتا ہے ؟

منکی پاکس انسانی جسم میں کیسے داخل ہوتا ہے ؟ وزارت قومی صحت نے ایک اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ منکی پاکس ایک وائرل زونوٹک متعدی مرض ہے، جو متاثرہ جانور سے انسانوں کو منتقل ہوتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں بھی منکی پاکس کے…

چائے کیساتھ پراٹھا کھانا آپ کی صحت پر کون سے منفی اثرات ڈال سکتا ہے؟

چائے کیساتھ پراٹھا کھانا آپ کی صحت پر کون سے منفی اثرات ڈال سکتا ہے؟ ناصرف چائے پراٹھا بلکہ چائے کے ساتھ کھانے والی دیگر اشیاء جنہیں ہم شوق سے کھاتے ہیں وہ بھی ہماری صحت پر منفی اثر ڈال سکتی ہیں۔ چائے پراٹھا پاکستان سمیت ایشیائی ممالک کا…

اگر ایک مکھی کھانے پر بیٹھ جائے تو کیا اسے کھانا محفوظ ہوتا ہے؟

اگر ایک مکھی کھانے پر بیٹھ جائے تو کیا اسے کھانا محفوظ ہوتا ہے؟ آپ کھانا کھا رہے ہیں اور اچانک پلیٹ پر ایک مکھی آکر بیٹھ جائے اور چند قدم چل کر اپنے ہاتھوں کو حرکت دے، پھر اڑ جائے تو اس غذا کو کھانا محفوظ ہوتا ہے یا نہیں؟صحیح بات تو یہ ہے…

موٹاپے کی وجوہات اور اس کی روک تھام

موٹاپا غیر معمولی یا ضرورت سےزیادہ چربی جمع ہونے کو کہتے ہیں ۔ جسے عام زبان میں وزن کا بڑھنا کہا جاتا ہے ۔موٹاپے کوناپنے کا پیمانہ باڈی ماس اندیکس ہے جو انسان کی لمبائی کو وزن سے تقسیم کرکے حاصل کیا جاتا ہے .نارمل BMIپچیس (25) ہوتا ہے…

جوانی میں بالوں کے سفید ہونے کی عام وجوہات جان لیں

جوانی میں بالوں کے سفید ہونے کی عام وجوہات جان لیں جوانی میں بال جس رنگ کے بھی ہوں مگر عمر بڑھنےکے ساتھ وہ سفید ہونے لگتے ہیں، کیونکہ وقت کے ساتھ بالوں کی جڑوں میں رنگت کو برقرار رکھنے والے میلانین نامی خلیات کے افعال متاثر ہوتے ہیں۔ویسے…

ناخن گوشت میں دھنس جانے کے مسئلے سے نجات کیلئے مددگار طریقے

ناخن گوشت میں دھنس جانے کے مسئلے سے نجات کیلئے مددگار طریقے پاو¿ں کے انگوٹھے کے ناخن کا گوشت کے اندر بڑھنا یا اس میں دھنس جانا ایک عام مسئلہ ہے جو کافی تکلیف دہ ہوتا ہے۔عموماً ایسا پاو¿ں کے انگوٹھے میں ہوتا ہے مگر کسی بھی انگلی میں ایسا ہو…

جسمانی طور پر فٹ لوگوں کو ہارٹ اٹیک کیوں ہوتا ہے؟

جسمانی طور پر فٹ لوگوں کو ہارٹ اٹیک کیوں ہوتا ہے؟ ہارٹ اٹیک، یہ وہ الفاظ ہیں جن کا آج کل کچھ زیادہ ہی تذکرہ ہورہا ہے لیکن پریشان کن بات یہ ہے کہ پہلے دل کا دورہ عمر دراز افراد کو پڑتا تھا لیکن اب اس کی کوئی عمر نہیں رہی۔ نوجوانوں سمیت…