Browsing Category

اہم خبریں

خریداروں کیلئے خوشخبری ، سولرسسٹم، بیٹریاں اور یو پی ایس سستے ہوگئے

پنجاب سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں گرمی شروع ہوچکی ہے جبکہ کچھ علاقوں میں بارشوں اور ژالہ باری کا سلسلہ جاری ہے، ایسے میں سولر پینلز، ، یو پی ایس اور سولر بیٹریوں کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے۔بجلی کی بڑھتی قیمتوں اور بھاری بلوں سے…

مائنز ایکٹ کے خلاف عدالت جائیں گے,اختر مینگل کا بڑا اعلان

بلوچستان نیشنل پارٹی ( بی این پی ) کے سربراہ سردار اختر مینگل نے مائنز اینڈ منرلز ایکٹ کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کر دیا۔کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اختر مینگل نے مائنز اینڈ منرلز ایکٹ کو اٹھارہویں ترمیم کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے…

خونی ٹریک اب موٹر وے بنے گا، شہباز شریف کا بڑا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہےکہ بلوچستان کا ٹریک 2 ہزار کے قریب جانیں نگل چکا اس خونی ٹریک کو ہائی وے بنانے جارہے ہیں۔ اسلام آباد میں جناح اسکوائر انڈرپاس کے سنگ بنیادکی تقریب سےخطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نےکہا کہ…

جماعت اسلامی کا غزہ مارچ، اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، ریڈ زون سیل

جماعت اسلامی کا غزہ مارچ، اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، ریڈ زون سیل وفاقی دارالحکومت میں جماعت اسلامی کی جانب سے متوقع غزہ مارچ کے پیشِ نظر سیکیورٹی انتہائی سخت کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق، ریڈ زون اور ایکسٹینڈڈ ریڈ زون کے تمام…

خیبر پختونخوا حکومت کا امپلانٹ اور ٹرانسپلانٹ سروسز صحت کارڈ میں شامل کرنے کا اعلان

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت نے بانی پی ٹی آئی کے وژن کے مطابق صحت کے شعبے میں ایک اور انقلابی قدم اٹھا لیا ہے۔بیرسٹر سیف نے کہا کہ اب ٹرانسپلانٹ اور امپلانٹ سروسز مفت فراہم کی جائیں گی ، گردے،…

ایسٹر تہوار ، روس کا یوکرین کیساتھ عارضی جنگ بندی کا اعلان

ایسٹر تہوار ، روس کا یوکرین کیساتھ عارضی جنگ بندی کا اعلان روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایسٹر تہوار کے موقع پر یوکرین کیساتھ عارضی جنگ بندی کا اعلان کر دیا۔روسی صدارتی دفتر کریملن کا کہنا ہے کہ روس 19 اپریل شام 6 بجے سے 21 اپریل رات 12 بجے…

جماعت اسلامی کا غزہ مارچ ، اسلام آباد میں سکیورٹی سخت ، ریڈ زون سیل

جماعت اسلامی کا غزہ مارچ ، اسلام آباد میں سکیورٹی سخت ، ریڈ زون سیل اسلام آباد میں جماعت اسلامی کے ممکنہ غزہ مارچ کے پیشِ نظر ریڈ زون کو کنٹینرز اور خاردار تاریں لگا کر سیل کر دیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق شہر بھر میں سکیورٹی بڑھا دی گئی…

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔امریکا کی طرف سے چین پر نئی پابندیوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی فراہمی متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔اسی وجہ سے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں مزید تین فیصد سے زیادہ اضافہ ہو گیا ہے،…

چین کیساتھ قرض ری شیڈولنگ کا معاملہ ایک بار پھر اٹھانے کا فیصلہ

چین کیساتھ قرض ری شیڈولنگ کا معاملہ ایک بار پھر اٹھانے کا فیصلہ پاکستان نے قرض کی ری شیڈولنگ کا معاملہ ایک بار پھر چینی بینکوں کے ساتھ اٹھانے کا فیصلہ کرلیا، توقع ہے کہ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب اگلے ہفتے واشنگٹن میں آئی ایم ایف اجلاس کے…