Browsing Category

اہم خبریں

مزید استعفے منظور کیے جانے پر فواد چوہدری کا رد عمل

مزید استعفے منظور کیے جانے پر فواد چوہدری کا رد عمل فواد چوہدری کا کہنا تھاکہ ملک انتخابات کے مزید قریب آگیا ہے، اس بحران کا واحد حل قومی انتخابات ہیں، حکومت کتنا عرصہ عوام سے کترائے گی،آخر فیصلہ لوگوں نے کرنا ہے اور فیصلہ ووٹ سے ہوگا۔…

پی ٹی آئی کے مزید 43 ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور

پی ٹی آئی کے مزید 43 ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور ۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے 20 جنوری کو پی ٹی آئی کے مزید 35 ارکان کے استعفے منظور کیے تھے۔ اب مزید 43 استعفوں کی منظوری کے بعد مجموعی طور پاکستان تحریک انصاف کے 122اور شیخ رشید کا ایک…

امریکا پاکستان کی ایک با ر پھر مدد کرنے کا تیار، بڑی آفر دے دی

امریکا پاکستان کی ایک با ر پھر مدد کرنے کا تیار، بڑی آفر دے دی ترجمان نے مزید کہا کہ پاکستان امریکہ کا اہم شراکت دار ہے اور پاکستان کے ساتھ مشترکہ مفادات ہیں۔ دونوں ملکوں کے درمیان بات چیت کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں، اور دونوں کو بات چیت…

نقیب اللہ محسود قتل کیس میں کون کون سے پولیس افسران ملوث رہے؟

نقیب اللہ محسود قتل کیس میں سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار احمد اور 2 ایس ایچ اوز سمیت 16 ملزمان ملوث رہے جن کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل تھے۔ نقیب قتل کیس میں 10 ملزمان گرفتار کیے گئے جن میں سے بعض نے ضمانتیں کرالی تھیں، ان…

ملک بھر میں بجلی کا بریک ڈاؤن، وزیر توانائی کی مکمل بحالی کیلئے رات 10 بجے تک کی ڈیڈلائن

نیشنل گرڈ میں خرابی کی وجہ سے کراچی، لاہور اور اسلام آباد سمیت ملک کا بیشتر حصہ بجلی سے محروم ہوگیا۔ وزیر توانائی خرم دستگیر کا اس حوالے سے کہنا ہےکہ ملک بھر میں بجلی کی بحالی کےلیے رات 10 بجے تک ڈیڈلائن مقرر کی ہے، اسلام آباد، پشاور،…

ایک ناپسندیدہ شخص کو نگران وزیراعلیٰ بنانا عوام کی تضحیک ہے، شیخ رشید

اپنے ویڈیو بیان میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کا کہنا تھا کہ اس وقت ملک گھمبیر سیاسی، معاشی عدم استحکام سے گزر رہا ہے اوراس موقع پر ایک ناپسندیدہ شخص کو ملک کے 60 فیصد آبادی والے صوبے کا نگران وزیراعلیٰ بنادیا…

نیپرا نے بجلی بریک ڈاؤن کا نوٹس لے لیا

آج صبح تقریبا ساڑھے 7 بجے کراچی اور اسلام آباد سمیت ملک بھر میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہوا تھا جس کے بعد بحالی کا کام جاری ہے۔ نیپرا نے نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی ( این ٹی ڈی سی) سے ملک بھر میں ہونے والے بجلی کے بریک ڈاؤن کے بارے…

پاکستان کا بیڑہ غرق ہی ایمنسٹی نے کیا ہے، جسٹس فائز

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے جعلی نمبر پلیٹ والی گاڑی کے خلاف کسٹمز کی اپیل مسترد کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ ایمنسٹی دینے کا اختیار پارلیمنٹ یا صوبائی اسمبلی کو حاصل ہے۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ لیکن آپ یہ جواب نہیں دیتے کہ گاڑی…

درآمدی سامان کی پیشگی منظوری کی شرط ختم

مرکزی بینک نے مزید کہا ہے کہ کاروباری برادری کے مطابق درآمدی اشیا لے کر آنے والے شپنگ کنٹینرز کی بڑی تعداد بندرگاہوں پر موجود ہیں، کیونکہ بینکوں کی جانب سے شپنگ کی دستاویزات جاری کرنے میں تاخیر کی جا رہی ہے۔ اس لیے، بینکوں کو ہدایت کی…

پی ٹی آئی کے 44 ارکان قومی اسمبلی کا استعفے واپس لینے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کے 44 ارکان قومی اسمبلی کا استعفے واپس لینے کا فیصلہ پاکستان تحریک انصاف کے 44 اراکین قومی اسمبلی نے اپنے استعفے واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسد عمر نے ٹوئٹر پر ایک 44 پارٹی اراکین کے ناموں کی فہرست شیئر کرتے ہوئے مزید لکھا کہ…