Browsing Category
انٹرنیشنل
امریکی عدالت کا ٹک ٹاک پر پابندی کےقانون کو برقرار رکھنےکافیصلہ
امریکی عدالت کا ٹک ٹاک پر پابندی کےقانون کو برقرار رکھنےکافیصلہ
امریکا میں ایپ پر مجوزہ پابندی کے خلاف ٹک ٹاک کو قانونی جنگ میں شکست کا سامنا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ کولمبیا میں یو ایس کورٹ آف اپیلز کے 3 ججوں پر مشتمل پینل نے قومی…
آزادکشمیر حکومت کا صدارتی آرڈیننس واپس، نوٹیفکیشن جاری
آزاد کشمیر حکومت نے جلسے جلوس اور ریلیوں پر پابندی سے متعلق متنازع صدارتی آرڈیننس واپس لے لیا۔آزاد کشمیر حکومت اور جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد آزاد کشمیر حکومت نے صدارتی آرڈیننس واپس لے لیا، صدارتی…
سعودی عرب نے 3ارب ڈالر ڈپازٹ کی مدت میں تیسری مرتبہ توسیع کردی
سعودی فنڈ فار ڈیویلپمنٹ نے 3 ارب ڈالر ڈپازٹ کی مدت میں تیسری بار ایک سال کی توسیع کر دی۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق سعودی عرب کے 5 دسمبر 2024 کو میچور ہونیوالے 3 ارب ڈالر ڈپازٹ کی معیاد آج ختم ہو رہی تھی۔بیرونی قرضوں میں توسیع کے حوالے سے یہ…
خواتین کیلئے نئی مشکل،حجاب کا نیا قانون منظور، سخت سزائیں مقرر
ایرانی پارلیمنٹ نے حجاب اور عفت بل کے نام سے ایک نئے قانون کی منظوری دی ہے، جس کے تحت خواتین کو حجاب پہننا ضروری ہے اور ایسا نہ کرنے والوں کے لیے سخت سزائیں مقرر کی گئی ہیں۔
ایرانی میڈیا کے مطابق نئے قانون میں ایسے جرمانے شامل ہیں جو ان…
منشیات اسمگلنگ میں استعمال کاالزام:ایلون مسک کےسٹارلنک کیخلاف بھارت میں انکوائری
بھارت نے ایلون مسک کے سٹار لنک کے خلاف انکوائری کا عندیہ دیا ہے۔ یہ انکوائری منشیات سمگلنگ کے لیے 'سٹار لنک 'کے مبینہ استعمال کی معلومات کے لیےکی جائے گی۔ اس سلسلے میں 'سٹار لنک' کے حکام سے بھارتی پولیس تحقیقات کرے گی۔بھارتی پولیس کے مطابق…
خودکشی یاکچھ اور۔۔؟ بھارتی اداکارہ اپنے اپارٹمنٹ میں مردہ پائی گئیں
کنڑ اداکارہ شوبیتھا شیوانا حیدرآباد کے کونڈا پور علاقے میں اپنے اپارٹمنٹ میں مردہ پائی گئیں۔ پولیس نے خودکشی کا شبہ کرتے ہوئے تفتیش شروع کردی ہے۔خبر رساں ایجنسی اے این آئی کی رپورٹ کے مطابق پولیس کو شبہ ہے کہ اس کی موت خودکشی کا معاملہ ہے۔…
برطانیہ میں گرل فرینڈ کو بےدردی سےقتل کرنیوالے ہندوستانی کوعمر قید کی سزا
برطانیہ میں گرل فرینڈ کو بےدردی سےقتل کرنیوالے ہندوستانی کوعمر قید کی سزا
برطانوی عدالت نے اپنی گرل فرینڈ کو بے دردی سے مارنے کے جرم میں ہندوستانی نژاد شخص کو عمر قید کی سزا سنادی۔
تفصیلات کے مطابق پولیس نے واقعہ کو گھریلو ہراسانی کا…
امریکی حکومت کا ایپل،گوگل اور ایمیزون کی نگرانی کا فیصلہ
امریکا نے ادائیگی کرنے والی غیربینک کمپنیوں کی نگرانی کا فیصلہ کرلیا۔ قوانین پر عملدرآمد کرنا ہوگا۔رپورٹ کے مطابق کنزیومر فنانشل پروٹیکشن بیورو غیر بینک کمپنیوں جیسے پےپال، ایپل پے اور گوگل پے اور والیٹ ایپس کی نگرانی کرے گا۔
یہ…
بریکنگ نیوز!کرائے پر بیوی حاصل کریں
دنیا میں ایک ملک ایسا بھی ہے جہاں گاڑیوں اور گھروں کی طرح بیوی بھی کرائے پر مل جاتی ہے۔ سوشلائزنگ کے لئے ایک ہفتے سے لے کر 3 ماہ تک کرائے کی بنیاد پر یہ سروس فراہم کرنیوالی خواتین کو ’’ بلیک پرل‘‘ کہا جاتا ہے ۔تفصیلات کے مطابق یہ متنازعہ…
امریکی شہریوں کیلئے پشاور ،کے پی کے سفر نہ کرنے کی ایڈوائزری
: امریکا نے سکیورٹی خدشات کی بنیاد پر پاکستان میں تعینات امریکی سفارتی عملے اور شہریوں کو 16 دسمبر 2024 تک پشاور میں سرینا ہوٹل اور آس پاس کے علاقوں سے دور رہنے کی ہدایت کی ہے۔پاکستان میں امریکی سفارت خانے کی ویب سائٹ پر جمعرات کو جاری کیے…