Browsing Category
پاکستان
گارڈیا دی فنانزا ہیڈ کوارٹر میں آثار قدیمہ کے نمونوں کی بحالی کیلئے سرکاری تقریب کا اہتمام کیا گیا
میلان(انٹرنیشنل ڈیسک) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق گارڈیا دی فنانزا نے میلان میں اپنے ہیڈ کوارٹر میں پاکستان کے گندھارا کے فن سے فنی تاثرات کی عکاسی کرنے والے سات آثار قدیمہ کے نمونوں کی بحالی کے لیے ایک سرکاری تقریب کا اہتمام کیا۔…
سعودی وزارت حج کا عمرہ زائرین کو انتباہ
سعودی عرب میں سعودی وزارت حج نے مختلف ممالک سے عمرہ ویزے پر آنے والے زائرین کو ایک بار پھر انتباہ دیا ہے کہ ویزے کی مدت ختم ہونے سے قبل اپنے ملکوں کو روانہ ہوجائیں۔سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزارت حج وعمرہ نے کہا ہے کہ عمرہ…
دہشت گردی کے خلاف فیصلہ کن جنگ، شہباز شریف کا دوٹوک پیغام
وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو عبرتناک شکست دیں گے۔وزیراعظم شہباز شریف کی ِ صدارت میں امن و امان کی صورت حال سے متعلق اسلام آباد میں جائزہ اجلاس ہوا۔اجلاس میں وزیر اعظم نے کہا کہ دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑنے کے لیے جنگ جاری…
بجلی سستی ہونے والی ہے! 4 سرکاری پاور پلانٹس ٹیرف میں کمی پر تیار
بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر ہے کہ 4 سرکاری پاور پلانٹس ٹیرف میں کمی پر رضامند ہوگئے ہیں۔ 4 سرکاری پاور پلانٹس کی جانب سے بجلی ’’ٹیک اینڈ پے‘‘ کی بنیاد پر دینے کے لیے رضامندی کا اظہار کیا گیا ہے، اس سلسلے میں سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی…
سولر پینلز سستے، بجلی مہنگی! اپریل میں قیمتوں میں حیران کن کمی
اپریل کے مہینے میں بیٹریوں، یو پی ایس اور سولر پینلز کی قیمتو ں میں مزید کمی ہو گئی ہے۔بجلی کے متبادل ذرائع کے طور پر سولر پینلز اور یو پی ایس کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے، لیتھیئم بیٹری کی قیمت میں بیس ہزار روپے کی کمی ہوئی…
اب صرف چہرہ دکھائیں، شناخت خود ہو جائے گی! یو اے ای کا نیا انقلابی نظام تیار
متحدہ عرب امارات میں شناختی کارڈ کی بجائے چہرے کی شناخت کی جدید ٹیکنالوجی متعارف کرانے کی تیاری کر لی گئی۔اس نئے نظام کے تحت یو اے ای کے رہائشی اور دیگر شہری حکومتی خدمات حاصل کرنے یا ائیرپورٹ پر محض اپنا چہرہ دکھا کر اپنی شناخت کروا سکیں…
سی سی پی او پشاور نے پولیس کے اہلکاروں کو نقد انعامات اور توصیفی اسناد سے نوازا
پشاور(نمائندہ فاطمہ جعفر) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سی سی پی او پشاور نے پولیس اہلکاروں کو نقد انعامات اور توصیفی اسناد سے نوازا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سی سی پی او پشاور قاسم علی خان نے بہترین خدمات سر انجام دینے پر اسسٹنٹ سب…
ژالہ باری: راولپنڈی اسلام آباد میں ونڈ اسکرین کا اسٹاک ختم، قیمتیں کئی گنا بڑھ گئیں
گزشتہ روز اسلام اباد میں تیز ہواؤں کے ساتھ شدید ژالہ باری ہوئی جس سے اسلام آباد کے مختلف سیکٹرز میں گاڑیوں کو نقصان پہنچا، متعدد گاڑیوں کی ونڈز گرین، لائٹس، سائیڈ کے شیشے اور بیک سکرین مکمل طور پر تباہ ہو گئی جس کے بعد ونڈ اسکرین اور…
سونے کی قیمت 3 لاکھ 50 ہزار روپے تولہ ہو گئی
ملک میں سونا مزید مہنگا ہو گیا، سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔سونے کے فی تولہ نرخ میں مزید دو ہزار روپے کا اضافہ ہونے سے سونا 3 لاکھ 50 ہزار روپے کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔دس گرام سونے کے نرخ میں 1715 روپے اضافہ ہوا ہے جس…
ٹمپریچر کنٹراسٹ کی وجہ سے اولے کاسائز بڑا ہوا، محکمہ موسمیات
اسلام آباد: ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ موسمیات انجم نذیر ضیغم نے کہا ہے کہ ٹمپریچر کنٹراسٹ ہونے کی وجہ سے اولے کا سائز بڑا ہوا۔ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ موسمیات انجم نذیر ضیغم نے ہم نیوز کے پروگرام “صبح سے آگے” میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز…