Browsing Category

پاکستان

مفت سولر اسکیم ، کون سے صارفین مستفید ہوسکیں گے؟ کیسے اپلائی کریں؟

مہنگی بجلی سے پریشان عوام کی سنی گئی، پنجاب حکومت نے شہریوں کیلئے مفت سولر اسکیم کا آغاز کر دیا ، 200 یونٹ تک 1100واٹ سولر پینل فراہم کئے جائیں گے،حکومت کی جانب سے ماہانہ 200 یونٹ تک صارفین کو سولر سسٹم مفت دیا جائے گا۔ 100 یونٹ ماہانہ صرف…

لاہور: بازار میں اچانک سابق شوہرسےسامنا،پھرکیاہوا؟اہم خبرآگئی

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں خاتون پر سر عام بازار میں تشدد کرنے کرنے والے ملزم کو ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کی بدولت گرفتار کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق خاتون نے 15 ایمرجنسی ہیلپ لائن پر کال کرکے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن میں اطلاع دی۔متاثرہ…

حکومت تنہا کرپشن کیخلاف جنگ نہیں جیت سکتی،شہباز شریف

پرائم منسٹر شہباز شریف نے کہا ہے کہ طاقت کاغلط استعمال کرنے والے عوام کی محنت سےکمائی آمدنی لوٹتے ہیں مگر انہیں اپنے اعمال کے نتائج کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ انسدادکرپشن کےعالمی دن پر اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ ہماری نوجوان نسل ایسے…

سست انٹرنیٹ: فری لانسنگ خطرے میں، پاکستانیوں کو ملنے والے کام میں 70 فی صد کمی

ملک بھر میں انٹرنیٹ کی رفتار سست ہونے کے باعث فری لانسرز کو ملنے والے کام میں 70 فیصد تک کمی آگئی۔ذرائع کے مطابق ملک بھرمیں انٹرنیٹ آج بھی سست روی کا شکارہے جسکے باعث دیگر شعبوں کی طرح آن لائن کام کرنے والے افراد بھی شدید متاثر ہوئے…

نیتن یاہو غزہ میں جنگ ختم کریں لیکن فتح ضرورہونی چاہیے، ڈونلڈ ٹرمپ

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بیان میں کہنا چاہتا ہوں اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو غزہ میں جنگ ختم کریں لیکن فتح ضرورہونی چاہیے۔نومنتخب امریکی صدر کا کہنا تھا کہ نیتن یاہو پر غزہ میں جنگ ختم کرنے کے لیے ضرور دباؤ…

حکومت نے عمران کیخلاف کارروائی کا اصولی فیصلہ کرلیا

وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف بڑی کارروائی شروع کرنےکا اصولی فیصلہ کر لیا۔عمران خان کیخلاف وفاقی حکومت کی خصوصی کمپلینٹ پرکارروائی کامنصوبہ تیارکیا گیا ہے، سابق وزیراعظم کیخلاف پاکستان پینل کوڈ کے تحت فوجداری مقدمہ درج کرنے…

ملک بھر میں ایک مرتبہ پھر بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے آج 8 دسمبر سے لاہور سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی۔موسم کا احوال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ آج 8 دسمبر سے ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی لہر متوقع ہے، سلام آباد اور گردونواح میں تیز…

سوشل میڈیا پر شرانگیزی پھیلانے والےمزید 7ملزمان کیخلاف مقدمات درج

سوشل میڈیا پر ریاست اور ریاستی اداروں کے خلاف منفی پروپیگنڈے میں ملوث مزید 7 افراد کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے جس کے بعد تعداد 39 ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے سوشل میڈیا پر شرانگیزی پھیلانے والوں کے خلاف قانونی…

سابق بیوکریٹس سے سرکاری گاڑیاں کیسے واپس لی جائیں؟ اداروں نے سرجوڑ لئے

سابق بیوکریٹس سے سرکاری گاڑیاں واپس لینے کےلیےمختلف محکموں میں ہل چل گاڑیاں کیسے واپس لی جائیں اداروں نے سر جوڑ لیے۔ صوبہ پنجاب کے بڑے انتظامی عہدے دار افسران سابق چیف سیکرٹری اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب کے عہدوں پر ملنے فارچیونر ، جی…

کاروباری ہفتے کے آخری روز سونا مزید سستا ہوگیا

سونے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے خواتین خریدار کو پریشان کردیا ہے، آسمانوں سے باتیں کرتی ہوئی قیمتوں میں معمولی کمی اور بڑا اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمت میں تین سو روپےکی کمی ہوئی۔دن بہ دن بڑھتی ہوئی…