Browsing Category

سائنس اور ٹیکنالوجی

گوگل نے پاکستانیوں کے تمام راز فاش کردیے 2022 میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی چیزیں

گوگل نے پاکستانیوں کے تمام راز فاش کردیے 2022 میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی چیزیں گوگل سرچ انجن کے بغیر انٹرنیٹ صارفین کی زندگی مکمل نہیں ہوسکتی۔ روزانہ ہی گوگل پر اربوں موضوعات کو سرچ کیا جاتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ سرچ انجن کی جانب سے…

اسمارٹ فون کو کتنے دن میں صاف کرنا ضروری ہے؟

اسمارٹ فون کو کتنے دن میں صاف کرنا ضروری ہے؟ اسمارٹ فونز کو دن بھر میں لوگ کئی بار چھوتے ہیں جس سے یہ جراثیم جسم میں منتقل ہوسکتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ ان ڈیوائسز کی صفائی ضروری ہے۔ مگر سوال یہ ہے کہ ایک اسمارٹ فون کو کب صاف کرنا چاہیے؟…

دل کا دورہ انسان پر کیسے اٹیک کرتا ہے؟

موت رات کو پیشاب کے لئے اٹھنے والوں کی منتظر ہوتی ہے۔ گزشتہ دنوں ایک ڈاکٹر نے سوشل میڈیا پر اس اہم پیغام کو پوسٹ کیا۔اس لیے اس کو جلد از جلد پڑھ لینا اور آگے پہنچانا از حد ضرور ی ہے کیونکہ ایسا کرنے سے کئی اچانک اموات ہونے سے رک سکتی ہیں ”…

سوشل میڈیا استعمال کرنے والوں رہیں ہوشیار۔ جیل بھی جاسکتے ہیں؟

سوشل میڈیا استعمال کرنے والوں رہیں ہوشیار۔ جیل بھی جاسکتے ہیں؟ سوشل میڈیا، اجتماعات اور دیگر فورمز پر انتہا پسندی کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، سندھ پولیس کے شعبہ انسداد دہشتگردی میں ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی کا نیاسیل قائم کیا…

آخر کمپیوٹر ماؤس کو ماؤس کیوں کہا جاتا ہے؟

آخر کمپیوٹر ماؤس کو ماؤس کیوں کہا جاتا ہے؟ اگر کمپیوٹر کے سامنے موجود ہیں تو اپنے دائیں (یا بائیں) ہاتھ کی جانب دیکھیں وہاں ایک ڈیوائس موجود ہوگی جس پر غور بھی نہیں کیا جاتا۔ شاید آپ کو علم ہو کہ دنیا کا پہلا ماؤس (پروٹوٹائپ ماڈل) 6…

پاکستان میں یکم دسمبر سے گوگل پلے اسٹور ناقابل استعمال ہوجائیگا

اسلام آباد (مہتاب حیدر) معلوم ہوا ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے بین الاقوامی سروس فراہم کرنے والوں کو 34 ملین ڈالر کی ادائیگی منسوخ کرنے کے بعد موبائل صارفین یکم دسمبر 2022 سے پاکستان میں گوگل پلے اسٹور کی سروسز ڈاؤن لوڈ نہیں…

ایلون مسک کی دولت میں 2022 کے دوران 100 ارب ڈالرز کی کمی

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک 2022 کے 11 ماہ کے دوران 100 ارب ڈالرز سے محروم ہوچکے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ٹوئٹر کے نئے مالک اب بھی 170 ارب ڈالرز کے اثاثوں کے ساتھ دنیا کے امیر ترین…

فیس بک میں بڑی تبدیلی کا اعلان

فیس بک میں بڑی تبدیلی کا اعلان کیلیفورنیا(ویب ڈیسک) فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی مرکزی کمپنی میٹا نے کہا ہے کہ وہ صارفین کے فیس بک پروفائل سے پسند اور ترجیح کے تین زمرے ختم کر رہا ہے ان میں مذہب، جنسی میلان اور سیاسی پسند یا ناپسند کو…

اس خبر کے پڑھنے کے بعد آپ کبھی بھی موبائل استعمال نہیں کرینگے

ہم بات کر رہے ہیں 36 سالہ ڈلسی کاؤلنگ کی جنھوں نے گزشتہ برس کے آخری دنوں میں یہ فیصلہ کر لیا تھا کہ اپنی ذہنی صحت بہتر کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ سمارٹ فون سے پیچھا چھڑا لیا جائے۔ چنانچہ کرسمس کے دن انھوں نے اپنے گھر والوں اور دوستوں کو بتا…

چلی کے آسمان پر پراسرار سرخ روشنیاں نمودار

چلی کے آسمان پر پراسرار سرخ روشنیاں نمودار چلی:(ویب ڈیسک)چند روز قبل چلی کے مشہور ریگستان اتاکامہ کے آسمانوں پر گہری سرخ رنگ کی روشنیاں دیکھی گئیں جو کبھی گہرے گلابی کہر میں بھی تبدیل ہوتی رہیں۔ ماہرین نے ان پر غور کرکے بتایا ہے کہ یہ…