Browsing Category

شوبز

لہور لہور اے فیسٹیول میں نامور رائٹر راجندر سنگھ بیدی کا لکھا کھیل “نقل مکانی” الحمراء…

لہور لہور اے فیسٹیول میں نامور رائٹر راجندر سنگھ بیدی کا لکھا کھیل "نقل مکانی" الحمراء میں پیش کیا گیا۔ڈرامہ کی ڈائریکٹر عاصمہ اسماعیل بٹ تھیں۔ڈرامہ میں رقص اور موسیقی کے امتزاج نے حاضرین کو داد دینے پر مجبور کر دیا۔ ڈرامہ دیکھنے والوں…

امریکا کا راحت فتح علی خان کو ویزا دینے سے انکار

2015 سے 2023 کے درمیان امریکا میں حاصل ہونے والی آمدنی پر ٹیکس کی ادائیگی نہ کرنے کی وجہ سے اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے کی جانب سے گلوکار راحت فتح علی خان کو کنسرٹ میں شرکت کیلئے ویزا جاری کرنے سے انکار کر دیا۔امریکی سفارت خانے کا…

نامناسب لباس: عرفی جاوید کو پولیس نے گرفتار کرلیا

بھارتی اداکارہ و ماڈل عرفی جاوید اپنے بے باک انداز کی وجہ سے آئے روز خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں لیکن یہی بے باک انداز اب ان کے پولیس اسٹیشن جانے کی وجہ بن گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق 3 نومبر کی صبح عرفی جاوید ممبئی میں نامناسب کپڑے پہنے ایک…

سیکرٹری اطلاعات و ثقافت پنجاب دانیال گیلانی کا حسن عسکری کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار

سیکرٹری اطلاعات و ثقافت پنجاب دانیال گیلانی کا حسن عسکری کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر باقاعدہ اپنے ٹویٹ میں اظہار افسوس کیا فلمی صنعت کی ترقی اور بقا کے لئے آغا حسن عسکری کی خدمات کو سراہا پنجابی…

غزہ کی صورتحال، اداکارہ سلینا گومز نے بڑا اعلان کر دیا

غزہ کی صورتحال، اداکارہ سلینا گومز نے بڑا اعلان کر دیا امریکی گلوکارہ اور اداکارہ سیلینا گومز نے غزہ کی صورتحال پر دلبرداشتہ ہو کر سوشل میڈیا سے کچھ عرصے دور رہنے کا اعلان کردیا۔سیلینا گومز نے سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ…

شعبہ پنجابی سیمینار بعنوان “پنجابی لوک کہانیاں”

23 اکتوبر 2023 کو گورنمنٹ گریجوایٹ کالج برائے خواتین سمن آباد لاہور میں پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر شاہین کرامت علی کی زیر سرپرستی اور صدرِ شعبہ پنجابی مسز روحینہ فاروق کی زیر نگرانی " پنجابی لوک کہانیاں" کے موضوع پر سیمینار منعقد کیا گیا. سیمینار…

ماہرہ خان کو فلسطین کی حمایت مہنگی پڑگئی

ماہرہ خان کو فلسطین کی حمایت مہنگی پڑگئی پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کو فلسطین کی حمایت کرنا مہنگی پڑگئی، اداکارہ نے اس کے باوجود فلسطین کی حمایت جاری رکھی. اداکارہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام…

آرٹس کونسل کو پنجاب کے تمام اضلاع تک ایکسٹینڈ کیا جا رہا ہے، بلال حیدر

پنجاب آرٹس کونسل(پکار) آج پنجاب آرٹس کونسل (پکار) کے ہیڈآفس میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر بلال حیدر نے کلچرل رپورٹرز کے ساتھ ایک بیٹھک کا اہتمام کیا جس میں انہوں نے بتایا کہ پنجاب آرٹس کونسل وزیراعلی پنجاب محسن نقوی اور وزیر اطلاعات و ثقافت…

پاکستانیوں سے مل کر بہت اچھا لگتا ہے، فلم ڈائریکٹر سید نور

کرتار پور ( ) بھارتی فلم موجاں ای موجاں کی کاسٹ کی دربار صاحب کرتار پور آمد،فلم ڈائریکٹر سید نور ، افتخار ٹھاکر،ناصر چنیوٹی اور شیخ عابد رشید نے بھارتی فنکاروں کا پھولوں سے استقبال کیا۔ اداکار گپی گریوال ، بنوں ڈھلوں ،جمی شرما اور…