Browsing Category
کھیل
مصباح کے ساتھ وقاریونس کی مشکلات میں بھی اضافہ
لاہور(ویب ڈیسک )دورہ نیوزی لینڈ میں قومی ٹیم کی شکستوں پرمصباح الحق کے ساتھ وقار یونس کے لیے بھی مشکلات مزید بڑھ گئی ہیں ،دونوں کو آئندہ ہفتے کرکٹ کمیٹی کی میٹنگ میں سخت سوالات کے جوابات دینے ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ میں پاکستانی…
رواں سال پی ایس ایل میں تماشائیوں کو سٹیڈیم داخلے کی اجازت ملے گی یا نہیں؟ احسان مانی
لاہور (ویب ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے چیئرمین احسان مانی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے باوجود پی ایس ایل پاکستان میں ہونا خوش آئند ہے۔ کوشش ہوگی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے چھٹے ایڈیشن میں مداحوں کو گرانڈز میں آنے کی اجازت ملے۔…
بطور کوچ میرے اور ٹیم کیلئے شکست مایوس کن ہے، مصباح الحق
لاہور (ویب ڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ بطور کوچ میرے اور ٹیم کیلئے شکست مایوس کن ہے، کرکٹ مسائل پر بات کرنا اور سمجھنا ضروری ہے، ٹیم اور مینجمنٹ کی محنت اور کوشش میں کمی نہیں تھی، نیوزی لینڈ مضبوط ٹیم ہے،
…
بطور کوچ میرے اور ٹیم کیلئے شکست مایوس کن ہے، مصباح الحق
قذافی اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا کہ ٹیم کی کارکردگی اور حقائق پر بات کرنے آیا ہوں
بالکل ٹھیک اور خیریت سے ہوں، شعیب ملک کا مداحوں کو پیغام
گاڑی کو پیش آنے والے حادثے کے بعد شعیب ملک نے مداحوں کو پیغام دیا ہے کہ میں بالکل ٹھیک اور خیریت سے ہوں
قومی کرکٹر شاداب خان کل ہائی پرفارمنس سینٹر پہنچ کر انجری کا معائنہ کرائیں گے
اس لیے جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کا حصہ بننا تو ممکن نہیں تاہم بحالی پروگرام میں شرکت کرتے ہوئے 20فروری کو شروع ہونے والی پی ایس ایل میں کا حصہ بنیں گے
بلوچستان حکومت کی جانب سے کھیلوں کے فروغ کے لٸے بھرپور اقدامات، رواں سال نیشنل گیمز سمیت میگا سپورٹس…
تحریر ۔ مہک شاہدسال 2020 میں کورونا واٸرس کی وجہ سے پاکستان بھر میں جہاں تعليم، صحت، معیشت اور دیگر شعبوں میں نظام زندگی بری طرح سے متاثر ہوٸی وہيں کھیلوں کے میدان بھی بری طرح متاثر ہوۓ۔ بڑے بڑے سپورٹس ایونٹس عالمی وبا کی وجہ سے ملتوی…
پاکستان کے خلاف کیوی کپتان ولیمسن کی شاندار بلے بازی ،388رنز بنائے
کرائسٹ چرچ( آن لائن )نیوزی لینڈ ٹیم کے کپتان ولیمسن نے پاکستان کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز میں شاندار بلے بازی کرتے ہوئے سب سے زیادہ 388رنز بنائے جس میں ایک سنچری اور ایک ڈبل سنچری شامل تھی ۔ولیمسن کی عمدہ بلے بازی کے باعث نیوزی لینڈ نے…
محمد رضوان نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں شکست کی ذمہ داری قبول کرلی
کرائسٹ چرچ ( آن لائن )ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں شکست کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہاہے کہ مجھے جس طرح وکٹ کیپنگ میں پرفارم کرنا چاہیے تھا ویسا نہیں کر سکا،میچ میں اچھی فیلڈنگ بھی نہیں کر سکے ،سیریز…
پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ 9 جنوری کی شام کو آکلینڈ سے وطن واپس روانہ ہوگا
اسلام آباد( ویب ڈیسک )پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ 9 جنوری کی شام کو آکلینڈ سے وطن واپس روانہ ہوگا،اسکواڈ بذریعہ دبئی 10 جنوری کی شام ساڑھے چھ بجے لاہور پہنچے گا۔پی سی بی اعلامیہ کے مطابق ہیڈ کوچ مصباح الحق سمیت اسکواڈ میں شامل 19 ارکان ای کے 622…