Browsing Category

کھیل

ہیڈ کوچ عاقب جاوید پاکستان کرکٹ ٹیم کی حمایت میں سامنے آگئے

ہیڈ کوچ عاقب جاوید پاکستان کرکٹ ٹیم کی حمایت میں سامنے آگئے عاقب جاوید نے روالپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے بہترین ٹیم سلیکٹ کی تھی لیکن توقعات کے مطابق پرفارمنس نہیں آئی جو ایک حقیقت ہے۔ کچھ کھلاڑی میچ کیلئے بہت ضروری…

چیمپئنزٹرافی: افغانستان کی بیٹنگ لائن لڑکھڑاگئی،15رنز پر2وکٹیں گرگئیں

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں افغانستان نےاہم میچ میں انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا آغاز کیا۔ میچ کے آغاز پر ہی افغانستان کی بیٹنگ لائن اپ لڑکھڑا گئی اور صرف 15 کے مجموعی اسکورپر 2 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے۔چیمپئنز ٹرافی کا آٹھواں میچ…

چیمپئینز ٹرافی؛ پاکستان کی بھارت کیخلاف بیٹنگ جاری

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے اہم معرکے میں پاکستان نے بھارت کیخلاف بغیر کسی نقصان 22 رنز بنالیے۔ دبئی میں کھیلے جارہے چیمپئینز ٹرافی کے پانچویں میچ میں قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، انہوں نے کہا…

چیمپئینز ٹرافی؛ پاک بھارت ہائی ولٹیج مقابلے کیلئے اسٹیج تیار

چیمپئینز ٹرافی؛ پاک بھارت ہائی ولٹیج مقابلے کیلئے اسٹیج تیار آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی میں ایونٹ کا سب سے ٹاکرا پاکستان بمقابلہ بھارت آج ہوگا۔ دبئی میں شیڈول ایونٹ کے ہائی والٹیج میچ میں روایتی حریف مدِ مقابل ہوں گے۔ میچ کا آغاز دوپہر…

2017 کی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل سے متعلق شیکھر دھون نے کیا اعتراف کیا؟

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹر اور چیمپئنز ٹرافی کے ایمبیسیڈر شیکھر دھون نے اعتراف کیا ہےکہ 2017 کی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں ہم دباؤ میں آگئے تھے۔چیمپئنز ٹرافی 2025 کی افتتاحی تقریب میں چیمپئنز ٹرافی کے ایمبیسیڈر شیکھر دھون کا بھی ویڈیو…

جشن جھالاوان اسپورٹس فیسٹیول کا افتتاح کھیلوں کے مقابلے خواتین بھی شریک

خضدار ()خضدار میں جشن جھالاوان اسپورٹس فیسٹیول جاری ہے مختلف کھیلوں میں قلات ڈویژن کے سینکڑوں کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں ضلعی اسپورٹس آفیسر میڈم رقیہ عبید کی نگرانی میں لڑکیوں کے لیے مخصوص کھیلوں کا انعقاد کیا گیا ہے جہاں مختلف اسکولوں اور…

چیمپئنز ٹرافی اس وقت کہاں؟

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی پشاور یونی ورسٹی میں تقریبِ رونمائی ہوئی ہے۔ کے پی کے سیکریٹری کھیل داؤد خان نے کہا ہے کہ تعلیم کے ساتھ کھیل کی سرگرمیاں بھی ضروری ہیں، یہ فخر کی بات ہے کہ یونیوسٹی میں ٹرافی کی تقریبِ رونمائی ہوئی ہے. انہوں نے…

محمد شامی نے ثانیہ مرزا سے تعلق کی حقیقت بتا دی

بھارتی کرکٹر محمد شامی نے اپنے اور ثانیہ مرزا کے تعلقات پر اٹھنے والی خبروں اور سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی افواہوں پر خاموشی توڑ دی ہے۔محمد شامی نے اپنے ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں شرکت کرتے ہوئے اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سوشل…

ویسٹ انڈیز نے 35 سال بعد پاکستانی سرزمین پر ٹیسٹ میچ جیت لیا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 120 رنز سے شکست دے کر سیریز ایک، ایک سے برابر کردی ہے۔ملتان میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں پاکستان کی جانب سے…

پی ایس ایل میں 2 نئی ٹیموں کا اضافہ؟

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں سیزن کے آغاز سے قبل ہی بورڈ 11ویں ایڈیشن کیلئے 2 نئی فرنچائزز کے خریدار سامنے لے آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق امریکی کرکٹ میں متحرک 2 پاکستانی شخصیات نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیمیں خریدنے میں…