Trending
- مولانا خانزیب شہید قتل کی پرزور مذمت کرتا ہوں، ڈاکٹر ذیشان نجم خان
- ایف سی کو فیڈرل فورس میں تبدیل کرنے کا فیصلہ
- غزہ میں جنگ بندی کی راہ میں نیتن یاہو خود رکاوٹ؟ نیویارک ٹائمز کا چشم کشا انکشاف
- ایران کا جوہری مذاکرات سے قبل دو ٹوک مؤقف
- فضل الرحمان اب بھی اسٹیبلشمنٹ سے ملا ہوا ہے، گنڈاپور کا الزام
- پاکستان ریلوے کی جدید بزنس ٹرین کا 19 جولائی کو افتتاح ہوگا
- پولیس اہلکاروں میں گٹکا و ماوہ کی لت، سندھ پولیس نے سخت کارروائی کا فیصلہ کرلیا
- پی سی بی میں 6 ارب روپے سے زائد کے مالیاتی گھپلے، محسن نقوی بھی زد میں؟
- پاکستان میں مون سون کی نئی لہر، شدید بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری
- یومِ شہدائے کشمیر: صدر و وزیراعظم کا کشمیریوں کو بھرپور خراج تحسین
Browsing Category
Uncategorized
ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی، کئی علاقوں میں موسم خوشگوار ہونے کا امکان
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی ہے، جس کے بعد کئی علاقوں میں موسم خوشگوار ہو سکتا ہے، جبکہ کچھ علاقوں میں گرمی اور حبس کی کیفیت برقرار رہے گی۔
تفصیلات کے…
کوئٹہ میں ایف سی ہیڈکوارٹرز میں محرم الحرام کےحوالےسےسیکیورٹی کانفرنس کا انعقاد
ہیڈکوارٹرز فرنٹیئر کور بلوچستان (نارتھ) میں محرم الحرام کے حوالے سے امن و امان کی صورتحال پر غور کے لیے ایک اہم سیکیورٹی کانفرنس منعقد ہوئی۔
تفصیلات کے مطابق کانفرنس کی صدارت انسپکٹر جنرل ایف سی بلوچستان (نارتھ) میجر جنرل عابد مظہر نے…
چینی 200 روپے کلو؟ حکومت نے سبسڈی دینے سے انکار کر دیا
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے چینی کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے لیے درآمد کی اجازت تو دے دی ہے، تاہم اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے واضح کر دیا ہے کہ درآمدی چینی پر کوئی سبسڈی یا ٹیکس چھوٹ نہیں دی جائے گی۔
یہ فیصلہ ای سی سی کے حالیہ اجلاس…
پیٹرول کا دور ختم، حکومت کا بڑا اعلان،الیکٹرک گاڑیوں کے لیے انقلابی پیکیج
قومی الیکٹرک وہیکل (این ای وی) پالیسی کے حوالے سے ایک اعلیٰ سطح اجلاس آج وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صنعت و پیداوار، ہارون اختر خان کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں پاکستان بینکنگ ایسوسی ایشن اور معروف انشورنس کمپنیوں کے نمائندگان نے…
مون سون بارشیں،بلوچستان حکومت پیشگی اقدامات کررہی ہے،منیر احمد کاکڑ
کمشنر نصیرآباد ڈویژن معین الرحمن خان اور ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے جہانزیب خان کی زیر صدارت کمشنر آفس میں اجلاس منعقد ہوا ۔اجلاس میں ڈپٹی کمشنر نصیرآباد منیر احمد خان کاکڑ ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان ڈپٹی کمشنر استامحمد رزاق خان خجک ڈپٹی…
قابل اور دیانتدار افسران کو عوام قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ،گورنر بلوچستان
)گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ آج بھی قابل اور دیانتدار سرکاری افسران اپنے محکمہ اور عوام کی نظروں میں بہت قدر و منزلت رکھتے ہیں۔ فرائض سرانجام دینے وقت اپنے وقار کو برقرار رکھنا اور غیرضروری پریشر کے خلاف ثابت قدم رہنا بہت ضروری…
بابائے مزدور خیر محمد فورمین اب ہم میں نہیں رہے!
پاکستان مزدور تحریک کے سینئر ٹریڈ یونینسٹ اور بلوچستان کے ممتاز مزدور رہنما خیر محمد فورمین طویل علالت کے بعد گزشتہ روزخالق حقیقی سے جاملے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔ خیر محمد فورمین نے ایک طویل عرصے تک پاک پی ڈبلیو ڈی ایمپلائز یونین ،…
سرفراز بگٹی کی انسان دوستی: نشست طالبہ کو دے دی، خود کھڑے ہو گئے
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے گوادر میں ایک تقریب کے دوران انسان دوستی، شفقت اور اعلیٰ ظرفی کی بے مثال مثال قائم کر دی۔
تقریب کے دوران کلائمیٹ چینج پر کام کرنے والی ایک ذہین طالبہ نفیسہ نے جب اپنے شکوے اور سوالات وزیر اعلیٰ کے…
حضرت مولانا حافظ شوکت معراج حفظہ اللہ،ایک عظیم دینی خدمت گزار
مسلم باغ کی سرزمین علم و دین کا گہوارہ ہے، اور اس کی روحانی و تعلیمی فضا کو جلا بخشنے والی شخصیات میں ایک نمایاں نام حضرت مولانا حافظ شوکت معراج صاحب حفظہ اللہ کا ہے، جو اس وقت مدرسہ اصحابِ صُفّہ مسلم باغ کے مہتمم ہیں۔
حافظ صاحب گزشتہ 25…
عوام اور حکمرانوں کے لیے دوہرا معیار(قسط 2)
حمیراعلیم
ریڈڈیٹ پرمتعدد پوسٹس میں عوام نے اس اقدام پر شدید تنقید کی:
"کابینہ نے دہشت گردی کے جواب میں اپنا معاوضہ 188٪ بڑھا لیا ہے۔ یہ ظاہر کرتا ہے کہ ان کی ترجیحات کیا ہیں۔“
"عام شہری بھوک مٹانے کو struggles کر رہا ہے۔بچوں کے لیے کھانا…