16 دسمبر کا دن آرمی پبلک اسکول کے شہداء کی عظیم قربانیوں کی یاد ہمیشہ تازہ کرتا رہے گا : جمال بگٹی
ڈیرہ بگٹی ( نامہ نگار شہباز شريف)بلوچستان عوامی پارٹی ڈیرہ بگٹی کے ضلعی صدر میر جمال خان بگٹی نے کہا کہ 16 دسمبر کا دن آرمی پبلک اسکول کے شہداء کی عظیم قربانیوں کی یاد ہمیشہ تازہ کرتا رہے گا قوم آرمی پبلک اسکول کے بچوں اور اساتذہ کی لازوال…