احساس بڑی شہے بھیا!
یوسف سعدی (خرام آہو)
دنیا یکسر بدل گئی ہے۔ پرایوں کی عادات و اطوار ہمارے اندر آچکی ہیں۔ جوں جوں ہمارا سماج جدید تقاضوں سے ہم آہنگ ہونے کے لئے آگے کا سفر کاٹ رہا ہے۔ توں توں بےحسی کی لاعلاج بیماری ہمارے ارد گرد ڈیرہ ڈالتی جارہی ہے۔ اس مرض…