اداکارہ خوشبو کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہیں،نعیم مخلص
چارسدہ(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق خیبر پختون خواہ کے معروف اداکار نعیم مخلص نے کہا کہ پشتو ڈراموں کی اداکارہ خوشبو کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ خیبر پختون خواہ فنکار برادری معروف اداکارہ سے محروم ہو گیی…