اداکارہ مایا علی شادی کب کررہی ہیں؟
اداکارہ مایا علی نے اپنی شادی کی منصوبہ بندی سے متعلق مداحوں کو آگاہ کر دیا۔ خوبرواداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر مداحوں کے 7 سوال جواب کا سیشن رکھا جس میں اداکارہ نے مداحوں کے دلچسپ سوالوں کے جوابات دیئے اور ان کی…