اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججوں کے خط پر ازخود نوٹس پر سماعت آج سپریم کورٹ میں ہوگی
اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججوں کے خط پر یکم اپریل کو لیےگئے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیٰسی کے پہلے ازخود نوٹس پر سماعت آج سپریم کورٹ کےکمرہ نمبر ایک میں ہوگی۔سپریم کورٹ آف پاکستان اسلام آباد ہائی کورٹ کے6 ججوں کی جانب سے عدلیہ کے…