اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ڈی اے کو درختوں کی کٹائی سے روک دیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ڈی اے کو درختوں کی کٹائی سے روک دیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرو نے شہری محمد نوید احمد کی درخواست پر سماعت کی۔
عدالت نے سی ڈی اے کو درختوں کی کٹائی سے روکتے ہوئے سی ڈی اے، پاکستان انوائرمنٹل…