غیر منظم سیاحت نے ملک کو نقصان پہنچایا، وزیراعظم
اسلام آ باد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ غیر منظم سیاحت نے ملک کو نقصان پہنچایا ہے۔اسلامآباد میں ایکو ٹورزم کی لانچنگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ سیاحتی مقامات کے ماحولیاتی تحفظ کو یقینی بنانا ہوگا۔ سیاحتی…