انتخابات اپنے وقت پر ہونگے اور شفاف الیکشن یقینی بنائیں گے، چیف الیکشن کمشنر
انتخابات اپنے وقت پر ہونگے اور شفاف الیکشن یقینی بنائیں گے: چیف الیکشن کمشنر
لاہور(ویب ڈیسک) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہےکہ عام انتخابات کا وقت قریب ہے، سب کو مل کر منصفانہ اور شفاف الیکشن یقینی بنانا ہے۔
وزیراعلیٰ ہاؤس…