اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتوں میں مزید کمی
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتوں میں مزید کمی دیکھنے کو ملی ہے۔ 12 روپے کی کمی کے بعد فیئر پرائس شاپس پر چینی کی قیمت 128 روپے فی کلو ہو گئی ہے۔ اس کے علاوہ، تاجپورہ، فتح گڑھ اور مغلپورہ جیسے علاقوں میں چینی کی قیمت میں 20 روپے تک کمی آئی ہے،…