آم پانی میں بھگو کر کیوں کھانے چاہئیں؟ وجہ جان کر حیران رہ جائیں گے
موسمِ گرما سے متعلق واحد شے جو شاید سب کو ہی اچھی لگتی ہے وہ ہے اس موسم میں آنے والا پھل یعنی آم، جو پھلوں کا بادشاہ ہے اور ذائقہ میں بھی اس کا کوئی ثانی نہیں۔سارا سال کے انتظار کے بعد آنے والے اس پھل کو کئی طرح سے کھایا جاتا ہے، کوئی…