اٹیچڈ ڈیپارٹمنٹ آفیسر ایسوسی ایشن بلوچستان کے ملازمین کا سب سے بڑا پلیٹ فارم ہے،عبداللہ درانی
کوئٹہ۔ اٹیچڈ ڈیپارٹمنٹس آفیسر ایسوسی ایشن کے صدر عبداللہ درانی نے کہا ہے کہ اٹیچڈ ڈیپارٹمنٹ کا پلیٹ فارم ایک عالئ ظرف و" براڈ وژن" کا حامل پلیٹ فارم ہے۔ اور ہمارے پیش نظر مقاصد میں افسران کے عزت نفس کی بحالی ان کے جائز مقام کا…