اکشے کمار کورونا کا شکار، امبانی کی شادی میں شرکت نہیں کریں گے
ممبئی: بالی ووڈ کے اداکار اکشے کمار عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں ۔بھارتی میڈیا کے مطابق اکشے گزشتہ کچھ دن سے زکام اور بخار محسوس کررہے تھا ، طبیعت ٹھیک نہ ہونے پراکشے نے اپنا کورونا ٹیسٹ کروایا جس کی رپورٹ آج آگئی ہے۔اکشے…