اینٹی کرپشن نے واٹرکورسز واٹر سٹوریج ٹینک پراجیکیٹ فیز ٹو میں کرپشن کی تحقیقات مکمل کرلی
اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی نصیر آباد ڈویژن میں واٹر کورسز اور واٹر سٹوریج ٹینک پراجیکٹ فیز ٹو میں بڑے پیمانے پر بے قاعدگیوں کی تحقیقات مکمل،واٹر مینجمنٹ کےڈپٹی ڈائریکٹر عبدالقدوس مینگل اور ٹھکیدار نے ملی بھگت سے کام مکمل کئے بغیر ہی 10…