بابر اعظم کو پولیس نے پکڑ لیا
بابر اعظم کو پولیس نے پکڑ لیا
بابر اعظم اپنی لگژری گاڑی میں لاہور کے لبرٹی چوک سے گزر رہے تھے کہ ایکسائز پولیس نے کرکٹ ٹیم کے کپتان کو روکا، پولیس نے بابر اعظم کو گاڑی کی نمبر پلیٹ کے فونٹ سائز اسٹینڈرڈ سائز سے کم ہونے پر روکا۔
پولیس…