باتیں اپنے قائدکی۔۔۔ملت کاپاسباں ہے محمدعلی جناح
تحریر:علی جان
ملت کا پاسبان ہے محمدعلی جناحؒ
ملت ہے جسم ہے جاں ہے محمدعلی جناحؒ
یہ توہرکوئی جانتاہے کہ پاکستان ہمیںہزاروں قربانیوں کے بعدملامگرآج جوملک کی صورت حال ہے اگرقائداعظم سلامت ہوتے تویقیناانہیں دکھ ہوتاجولوگ عمران خان کوقائداعظم…