بداعتمادی کی فضا کب تک
تحریر وارث دیناری
بلوچستان اسمبلی کے ممبران کو حلف اٹھائے ایک ماہ ہونے کو ہے لیکن ابھی تک کسی کو بھی وزارت کا قلمدان نہیں ملا ہے آخر کیا وجہ ہے کہ ایک مہینہ ہونے کو ہے ابھی تک وزیر اعلیٰ یا اتحادی حکومت یہ فیصلہ نہیں کر پائے کہ کس ممبر…