برطانیہ میں سیاسی پناہ ملنے تک حسینہ واجدکو بھارت میں رہائش دینے کا فیصلہ
بنگلہ دیش کی مستعفی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو برطانیہ منتقل ہونے سے قبل بھارت میں ایک محفوظ خفیہ مقام پر رہائش دی گئی۔بنگلہ دیشی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ شیخ حسینہ واجد کو برطانیہ میں سیاسی پناہ ملنے تک ہندوستان میں ہی رہنے کا امکان…