منفرد ثقافت، روایات اور تہذیب بلوچستان کے لوگوں کی پہچان ہے ،بشریٰ رند
پارلیمانی سیکرٹری ایس اینڈ جی اے ڈی محترمہ بشری رند نے بلوچ کلچر ڈے پر پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا صوبہ مختلف اقوام اور قبیلوں کا گل دستہ ہے، منفرد ثقافت، روایات اور تہذیب یہاں کے لوگوں کی پہچان ہے، با شعور قومیں اپنے ثقافتی…