بلوچستان اسمبلی کے باہر دھرنا مظاہرین کے حکومتی اراکین سے مذاکرات کے بعد دھرنا ختم کردیا گیا
) جامعہ بلو چستان کی جوائنٹ الیکشن کمیٹی کا مالی بحران کے خلاف بلوچستان اسمبلی کے سامنے دھرنا،اراکین صوبائی اسمبلی پر مشتمل کمیٹی سے مزاکرات کے بعد دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا ۔پیر کو جامعہ بلو چستان کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی جانب سے مالی…