بلوچستان میں 20لاکھ افراد کا روزگار افغان اور ایران بارڈر سے وابستہ ہیں ،عبدالمالک بلوچ
)نیشنل پارٹی کے سربرا سابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں 10سے 20لاکھ لوگوں کا روزگار افغان اور ایران بارڈر سے وابستہ ہیں ایف بی آر کی جانب سے سالانہ ایرانی پیٹرول کی مد میں 70ارب روپے نقصان کی رپورٹ…