Browsing Tag

بلوچستان

بلوچستان فنانس ایکٹ 2020 کے تحت ایکسائز ڈیوٹی میں اضافہ آئینی قرار

وفاقی آئینی عدالت نے بلوچستان فنانس ایکٹ 2020 کے تحت ایکسائز ڈیوٹی میں اضافے کو آئینی قرار دے دیا۔ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس روزی خان بریچ نے کیس کی سماعت کی، 15 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جسٹس عامر فاروق نے جاری کیا۔ آئینی عدالت نے…

بلوچستان میں الیکٹرک بائیکس اسکیم عام آدمی کیلیے متعارف کروانے کا فیصلہ

بلوچستان کابینہ نے صوبے میں الیکٹرک بائیکس اسکیم عام آدمی کے لیے متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 21 واں اہم اجلاس ہوا۔ صوبائی کابینہ نے وزیراعظم کی جانب سے بلوچستان میں…

بلوچستان میں صرف 11 اسپتال ہیلتھ سروسز معیار پر پورا اترنےکا انکشاف

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 11 اسپتالوں کو ایس او پیز کے مطابق طبی سہولتوں کی فراہمی پر لائسنس کا اجرا کیا گیا ہے۔ ہیلتھ کیئر کمیشن کی رپورٹ کے مطابق ہیلتھ کیئر کمیشن میں 1540 اسپتال، لیبارٹریز اور طبی مراکز رجسٹرڈ ہیں، 1529 اسپتال،…

بلوچستان: PSB-I اجلاس غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی، سینکڑوں افسران میں مایوسی

بلوچستان میں سرکاری افسران کی ترقیوں سے متعلق اہم فورم، پرونشل سلیکشن بورڈ ون (PSB-I) کا اجلاس ایک بار پھر غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا گیا ہے، جس کے باعث مختلف محکموں کے سینکڑوں گریڈ 18 اور اس سے اوپر کے افسران میں شدید مایوسی اور بے…

بلوچستان کے وسائل پر ڈاکہ قابلِ قبول نہیں،افظ حمداللہ

کوئٹہ: جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سینئر رہنما حافظ حمداللہ نے بلوچستان اسمبلی سے مائنز اینڈ منرلز بل کی منظوری کو 18ویں آئینی ترمیم کی کھلی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ غیر…

بلوچستان کے نوجوانوں اور خواتین کے لیے بہتر سفری سہولت فراہم کریں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان

بلوچستان کے نوجوانوں اور خواتین کے لیے بہتر سفری سہولت فراہم کریں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے طلبہ، طالبات ملازمت پیشہ خواتین کو جدید سفری سہولتیں فراہم کرنے کے لیے اسکوٹیز اسکیم…

بلوچستان کے نوجوانوں میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے پاکستانی باکسر شعیب خان زہری کوعمان کے دارالحکومت مسقط میں بین الاقوامی باکسنگ مقابلہ جیتنے پر مبارکباد دی ہے اپنے ایک تہنیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ بلوچستان کے…

بلوچستان حکومت نےسرکاری ملازمین کیلئے چھٹیوں کا اعلان کر دیا

بلوچستان حکومت نےسرکاری ملازمین کیلئے چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ہندو برادری کے مذہبی تہور دیوالی پر بلوچستان حکومت نے ہندوسرکاری ملازمین کیلئے 31 اکتوبر تا2 نومبر عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔بلوچستان حکومت کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیہ…

بلوچستان میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان میں تین انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز میں پانچ دھشتگرد ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی ار کے مطابق 29 اور تییس اگست کی رات کو ضلع کیچ، پنجگور اور ژوب میں تین الگ الگ انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز کے دوران سیکیورٹی فورسز نے پانچ دھشتگردوں کو ہلاک کر دیا…

بلوچستان سے لوڈنگ ان لوڈنگ بند ، ہزاروں ٹرک شاہراہوں پر کھڑے ہوگئے

بلوچستان سے لوڈنگ ان لوڈنگ بند ، ہزاروں ٹرک شاہراہوں پر کھڑے ہوگئے بلوچستان گڈز ٹرک اونرز ایسوسی ایشن کہ آج احتجاج کا دوسرا دن بلوچستان سے لوڈنگ ان لوڈنگ بند ہے اور مکمل کامیابی کے ساتھ ہڑتال جاری ہے کوئی بھی ٹرک لوڈ لوڈنگ نہیں کی گئی ہے…