Browsing Tag

بیلہ ایس ایچ او

بیلہ ایس ایچ اوکی کامیاب کارروائی ، 1025گرا م چرس برآمد، ملزم گرفتار مقدمہ درج

بیلہ ایس ایچ اوکی کامیاب کارروائی ، 1025گرا م چرس برآمد، ملزم گرفتار مقدمہ درج بیلہ (رپورٹ رشید بلوچ ، ڈیلی صحافت کوئٹہ) تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی لسبیلہ طارق الہی مستوئی کی ہدایت اے ایس پی اوتھل بیلہ صدام حسین خاصخیلی کی نگرانی میں ایس…

بیلہ ایس ایچ او کی کامیاب کاروائی،قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار

بیلہ(رپورٹ رشید بلوچ)بیلہ ایس ایچ او بیلہ محمد اسحاق رونجھو کی کامیاب کاروائی، قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار مذید تفتیش شروع، تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز ایس ایس پی لسبیلہ طارق الہئ مستوئی اور اے ایس پی اوتھل بیلہ صدام حسین…

بیلہ ایس ایچ او کی بڑی کاروائی گذشتہ روز چوری ہونے والے بھیڑ بچے چار گھنٹوں میں برآمد ملزم گرفتار

بیلہ(رپورٹ رشید بلوچ) بیلہ ایس ایچ او بیلہ کی کامیاب کاروائی گذشتہ روز میراں پیر وانگ سے بھیڑ بچے سمیت چوری کی گٸ چار گھنٹوں میں برآمد ملزم گرفتار مقدمہ درج بیلہ ایس ایس پی لسبیلہ طارق الہی مستوئی کی ہدایت پر اے ایس پی صدام حسین خاصخیلی…