گوادرشہر کو سیل کرنا، آمد و رفت، تجارت پر پابندی لگانا ماورائے آئین و قانون ہے، ثناء اللہ بلوچ
(ویب ڈیسک)
بدقسمتی سے بلوچستان کے و اسکے وساحل کو اپنی میراث و شہریوں کو بھیڑ بکریاں سمجھ کر پورے شہر کو پنجرھ بنایا جا رہا ہے
ایک شہر کو مکمل سیل کرنا، باڑ لگانا، آزادانہ آمد و رفت و تجارت پر پابندی، خوف و حراص کا ماحول پیدا کرنا یہ سب…