جامعات کے پاس تنخواہوں کے پیسے نہیں لیکن دھڑا دھڑ بھرتیاں اور نئی بلڈنگز بنائی جاررہی ہیں،وزیراعلیٰ…
۔ بلوچستان کابینہ نے صوبے کی جامعات میں نئی بھرتیوں پر پابندی عائد کرتے ہوئے پبلک سیکٹر یونیورسٹیز ایکٹ کا جائزہ لینے اور دوسرے صوبوں سے موازنہ کرنے کے لئے خصوصی کمیٹی قائم کر دی ہے صوبائی کابینہ کا چوتھا اجلاس وزیر اعلٰی بلوچستان میر…