محض ایک سیاسی وجہ سے ایک مناسب فعال ضلع کو تقسیم کر دیا گیا،جام کمال خان
سابق وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان نے اپنے سوشل میڈیا اکانٹ میں جاری پیغام میں کہا ہے کہ محض ایک سیاسی وجہ سے ایک مناسب فعال ضلع کو تقسیم کر دیا گیا۔امید تھی کہ نئے ضلع کے قیام سے حب کہ عوام کو ریلیف ملے گا۔لیکن یہاں انتظامیہ کو کئی ماہ…