جان اچکزئی نے منظور پشتین کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی
بلوچستان کے نگران وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین پر فائرنگ کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ فائرنگ منظور پشتین کے ایک محافظ نے کی جس سے ایک خاتون اور بچہ زخمی ہو گئے۔نگران وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے…