38دن بعد حملہ آورکی لاش ولی تنگی میں سرچ آپریشن کے دودان ملی، جان اچکزئی
نگران صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا ہے کہ غیر قانونی تارکین وطن کیخلاف کریک ڈاون کا دوسرا مرحلہ شروع کردیا ہے کسی بھی غیر قانونی تارکین وطن کو نہیں چھوڑا جائیگا ،اب تک ایک لاکھ 20 ہزار تارکین وطن جا چکے ہیں جبکہ 2 ہزار سے زائد غیر…