جعلی نمبرپلیٹس لگانےوالوں کےخلاف کریک ڈاؤن کافیصلہ
ای چالان سےبچنے کے لیےجعلی نمبرپلیٹس لگانےوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن کافیصلہ،آرپی اوز،ڈی پی اوز،ڈی ٹی اوز سی ٹی اوزاور محکمہ ایکسائز پنجاب کو مراسلہ جاری کردیا گیا۔تفصیلات کہ مطابق غیر نمونہ ،فینسی،ان اتھرائزڈ نمبر پلیٹز لگانیوالی گاڑیوں…