مضبوط معیشت کیلئے سیاسی استحکام ناگزیر ہے،جمال شاہ کاکڑ
پاکستان مسلم لیگ(ن) بلوچستان کے جنرل سیکرٹری ورکن قومی اسمبلی جمال شاہ کاکڑ نے کہاہے کہ وفاقی حکومت ابھرتے ہوئے مالیاتی منظر نامے کے تناظر میں مستحکم پالیسی فریم ورک اور تسلسل فراہم کرنے میں پرعزم ہے مضبوط معیشت کیلئے سیاسی استحکام ناگزیر…