عائشہ اکبر کی وزیرستان میں مزدوروں کی گاڑی پر دھماکے کی شدید مذمت
کوئٹہ(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق کوئٹہ سے تعلق رکھنے والی معروف سوشل ورکر عائشہ اکبر نے کہا کہ شمالی وزیرستان میں دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہوں انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کا کوئی دین و مذہب نہیں ہے دہشتگردی کے…