مدارس پر حکومتی چھاپے قابل مذمت ،احتجاج ریکارڈ کروائیں گے ،حافظ حسین احمد
)جمعیت علما اسلام پاکستان کے مرکزی رہنما سابق سنیٹر حافظ حسین احمد نے کہا کہ آج 24 نومبر بروز جمعہ ملک گیر اسرائیل کے جارحیت کے خلاف مظلوم فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کی حکم پر احتجاجی ریلیاں…