خاتون نے پاکستان کا نام روشن کردیا
خاتون نے پاکستان کا نام روشن کردیا
پاکستان سے تعلق رکھنے والی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کرلیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر نائلہ کیانی کے اکاؤنٹ سے جاری ایک پوسٹ میں اس خبر کے حوالے…