خون سے آلود تحریر
قارئین کرام۔میں ایک قوم کو جانتا ہوں جہاں بڑا سمگلر ہمیشہ "حاجی صاحب" کہلاتا ہے۔میں ایک قوم کو جانتا ہوں جہاں گھر کے ماتھے پہ 'ہذا من فضل ربی' لکھنے کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ
'خبردار مجھ سے مت پوچھنا یہ گھر کیسے بنایا'میں ایک قوم کو جانتا ہوں…