دو چینی شہریوں کی ہلاکت کی تصدیق، پاکستان ایمرجنسی پلان نافذ کرکے تحقیقات کرے، چین
کراچی ائیرپورٹ کے قریب گزشتہ رات ہونے والے دھماکے سے متعلق چینی سفارتخانے کا بیان سامنے آیا ہے۔کراچی میں ائیرپورٹ کے قریب رات گئے ہونے والے دھماکے میں چینی باشدوں سمیت تین افراد جاں بحق اور 17 افراد زخمی ہوئے۔وزیراعظم پاکستان، وزیر داخلہ…