پنجاب-پختونخوا بارڈر پر دہشتگردوں کی بڑی سازش ناکام، حملہ آور فرار!
پنجاب پختونخوا سرحد پر خوارجی دہشتگردوں کی 2 کارروائیاں ناکام؛ حملہ آور فرار پر مجبورپنجاب و خیبر پختونخوا کے سرحدی علاقے میں فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا پنجاب پولیس ڈیرہ غازی خان نے خوارجی دہشت گردوں کے مختلف…