کھڑکی والا رکشہ سوشل میڈیا پر وائرل
ممبئی:انڈیا میں رکشے ہر جگہ موجود ہیں اور کم قیمت، مختصر فاصلے کے سفر کے لیے کافی مشہور ہیں۔ بیت تر ڈرائیور مسافروں کو اپنی طرف متوجہ کرنے کیلے اکثر اپنی سواری کو مختلف رنگوں، مزاحیہ نر یا نعروں، الا پوسٹروں سے سجاتے ہیں۔حال ہی میں 1 ایکس…