Browsing Tag

زلزلے

ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد، لاہور سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق اسلام اباد،،پشاور .ملتان ، لاہور سرگودھا،گجرات،لالہ موسیٰ اوکاڑہ،ایبٹ آباد شکرگڑھ سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے…

پنجاب حکومت نے لاہوریوں کو اچھی خبر سنا دی

پنجاب حکومت نے لاہوریوں کو اچھی خبر سنا دی پنجاب حکومت کا ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ پیکیج کا حجم بڑھانے کا فیصلہ،لاہور کے ڈویلپمنٹ پیکیج کو 75 ارب سے بڑھا کر 1سو38 ارب کردیا گیا۔تفصیلات کےمطابق رواں سال ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ پیکیج مکمل…

زلزلے سے 100 سے زائد افراد جاں بحق

زلزلے سے 100 سے زائد افرادجاں بحق چین میں زلزلے نے تباہی مچا دی، 6.2 شدت کے زلزلے سے شمال مغربی صوبہ گانسو لرز اٹھا، متعدد رہائشی عمارتیں زمیں بوس ہونے سے 100 سے زائد افراد ہلاک ہوئے ہیں۔سیکڑوں افراد زخمی اور درجنوں لاپتہ ہو گئے ہیں، مزید…

زلزلے کے جھٹکے ،ہرطرف خوف وہراس پھیل گیا

زلزلے کے جھٹکے ،ہرطرف خوف وہراس پھیل گیا فلپائن کے دارالحکومت زلزلے کے جھٹکے ،ہرطرف خوف وہراس پھیل گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دارالحکومت منیلا کے جنوب میں 100 کلومیٹر کے فاصلے پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،زلزلے کے…

زلزلے سے کتنا نقصان ہوا؟ این ڈی ایم اے نے رپورٹ جاری کردی

زلزلے سے کتنا نقصان ہوا؟ این ڈی ایم اے نے رپورٹ جاری کردی نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ( این ڈی ایم اے) نے ملک کے بیشتر علاقوں میں گزشتہ روز ا?نے والے زلزلے سے ہونے والے نقصانات پر مبنی رپورٹ جاری کردی۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز پاکستان میں…

زلزلے کے دوران آپریشن تھیٹر میں ڈاکٹرز نے ماں اور بچے کی جان کیسے بچائی؟

زلزلے کے دوران آپریشن تھیٹر میں ڈاکٹرز نے ماں اور بچے کی جان کیسے بچائی؟ گزشتہ رات پاکستان، بھارت، افغانستان سمیت کئی جنوبی ایشیائی حصّے زلزلے کی زد میں ا?ئے جس کے بعد مختلف کہانیاں منظر عام پر ا?نے لگیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق زلزلے کے…

کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے

(ویب ڈیسک) کوئٹہ : زلزلے کی شدت 4.4ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 60کلو میٹر دور مشرق میں تھا ،زلزلہ پیماء مرکز کوئٹہ : زلزلے کی گہرائی زمین میں 35کلو میٹر تھی ،زلزلہ پیماء مرکز