سرداراخترجان مینگل ایٹمی دھماکوں کے حوالے سے بڑے انکشافات سامنے لے آئے
کوئٹہ(ویب ڈیسک )بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ چاغی میں ایٹمی دھماکے ،کریڈیٹ لینے والے بہت ہیں لیکن کیا کسی صدر،وزیراعظم ،وزیر نے چاغی کادورہ کیاہے کہ وہاں کیا حالات ہیں ،ایٹمی دھماکوں سے قبل اعتماد میں…